ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / انڈونیشیا :کشتی ڈوبنے سے 29 افراد جاں بحق،41افراد لاپتہ

انڈونیشیا :کشتی ڈوبنے سے 29 افراد جاں بحق،41افراد لاپتہ

Wed, 04 Jul 2018 13:55:52    S.O. News Service

جکارتہ،4؍جولائی (ایس او نیوز؍ایجنسی)  انڈونیشیا کے جزیرے سلاویسی میں کشتی ڈوبنے سے19 افراد ہلاک ہو گئے۔ 41  لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

انڈونیشیا میں بڑی کشتی ڈوبنے سے انتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی، ریسکیو حکام کے مطابق ستر افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ اکتالیس لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

ٹرانسپورٹ حکام کے مطابق کشتی کو حادثہ ساحل کے قریب پیش آیا۔ اس سے پہلے گزشتہ ماہ انڈونیشیا کی جھیل ٹوبہ میں کشتی ڈوبنے سے دو سو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ 


Share: